-
تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جدوجہد کا دن
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 3 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف "هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھے گی۔
-
ایران کی فضا آج امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر آج تہران سمیت پورے ایران میں ہونے والے مظاہروں اور ریلیوں میں سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
امریکہ اور اسرائیل کو ایران اور استقامتی محاذ کے خلاف اقدامات پر دندان شکن جواب ملے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱13آبان کی مناسبت سے ایران کے مختلف اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلباء و طالبات نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر تیرہ آبان کی ریلی کا انعقاد (ویڈیو)
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴آج تیرہ آبان مطابق چار نومبر کو اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمی سامراج سے مقابلے کا دن منایا جاتا ہے۔
-
ایران آج عالمی سامراج کے خلاف سراپا احتجاج۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵آج 13 آبان مطابق 4 نومبر کو پورے ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات اور تصاویر اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایران کے سیکڑوں شہروں اور قریوں میں نکلنے والی ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہیں اور وہ امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگانے کے ساتھ ساتھ انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کر رہے ہیں۔
-
تیرہ آبان 4 نومبر، عالمی استکبار سے مقابلے کا قومی دن، ایرانی صدر کا خطاب
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵تہران میں سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن کے مرکزی اجتماع سے خطاب میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نےکہا ہے کہ ایرانی قوم نے سامراج اور استبداد کے خلاف مجاہدت کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
سامراجی طاقتیں اپنے مفادات کے حصول کے لیے دنیا کو تباہ کرنے کے درپے: صدر رئیسی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سامراج اپنے مفادات کے حصول کے لیے دنیا کی بہت سی قوموں اور لوگوں کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔
-
تیرہ آبان : تہران ریلی کی قرارداد
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے مظاہروں اور جلوسوں میں سامراجی طاقتوں کے زرخرید بلوائیوں اور دہشت گردوں کے مقابلے اور ان کے ناپاک عزائم کی سرکوبی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
ایران آج عالمی سامراج کے خلاف سراپا احتجاج
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے "هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
-
ایرانی عوام نے دشمن کو دھول چٹادی، قائد انقلاب اسلامی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸قائدانقلاب اسلامی نے طلبا سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کثیر جہتی جنگ میں امریکہ، صیہونی حکومت اور یورپ کی کچھ موذی حکومتیں اور کچھ تخریبی گروہ ایرانی قوم کو نقصان پہنچانے کے لئے اپنے تر تمام وسائل بروئے کار لائے لیکن ایرانی قوم نے انہیں دھول چٹا دی اور وہ بری طرح ناکام ہو گئے۔