اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ، نظام اسلامی کو عوام کی بھرپورحمایت حاصل
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i341013-اسلامی_انقلاب_کی_چالیسویں_سالگرہ_نظام_اسلامی_کو_عوام_کی_بھرپورحمایت_حاصل
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ یہ ویڈیو انقلاب اسلامی کی کامبیابی کی انتالیسوی سالگرہ کے جشن کی ہے جو 12 فروری 2018 کو منایا گیا-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸ Asia/Tehran

ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ یہ ویڈیو انقلاب اسلامی کی کامبیابی کی انتالیسوی سالگرہ کے جشن کی ہے جو 12 فروری 2018 کو منایا گیا-

اسلامی انقلاب نے علاقے سمیت پوری دنیا میں اپنی نشانیاں چھوڑی ہیں ۔ اسلامی انقلاب سے متاثر جوانوں نے پوری دنیا میں ایک نیا انقلاب برپا کردیا ہے جس سے استعماری طاقتوں پر لرزہ طاری ہوگیا ہے ۔