ایرانی فوجی دستے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i342241-ایرانی_فوجی_دستے_کا_ویڈیو_سوشل_میڈیا_پر_وائرل
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک یونٹ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے ۔ اس ویڈیو پر ہزاروں افراد نے کمنٹ کئے ۔ ویڈیو پر کمنٹ کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ملک کے فوجیوں کا شکریہ، جنہوں نے ہم کو خوش کیا ۔