ایران کے خودکار فلیٹ جیٹ ڈرون طیارے کی رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i343277-ایران_کے_خودکار_فلیٹ_جیٹ_ڈرون_طیارے_کی_رونمائی
ایران کی فضائیہ کے پہلے فلیٹ جیٹ ڈرون طیارے کی رونمائی کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵ Asia/Tehran
  • ایران کے خودکار فلیٹ جیٹ ڈرون طیارے کی رونمائی

ایران کی فضائیہ کے پہلے فلیٹ جیٹ ڈرون طیارے کی رونمائی کی گئی۔

ایران کی فضائیہ کے اقتدار کی نمائش میں جمعرات کے روز ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں پہلے فلیٹ ڈرون جیٹ طیارے کی رونمائی ہوئی۔

 اسی طرح مختلف قسم کے ٹرانسپورٹ، خفیہ سراغ رساں، جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی بھی نمائش کی گئی۔

نمائش میں مختلف طرح کے ریڈار، کنٹرول اور کمانڈ، اینٹی ایرکرافٹ سسٹم، میزائل سسٹم اور فضائیہ کے اقتدار کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔