آج، اندازجہاں میں بریگیڈیئرجنرل فرزاد اسماعیلی سے خصوصی گفتگو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i343641-آج_اندازجہاں_میں_بریگیڈیئرجنرل_فرزاد_اسماعیلی_سے_خصوصی_گفتگو
ایران نے ائیر ڈیفنس کے شعبے میں کیا ترقی کی ہے؟ ایران نے امریکی جارحیتوں کا کیسے اور کتنی بار منہ توڑ جواب دیا؟ ائیر ڈیفنس کے شعبے میں امریکا، ایران سے کیوں ہے ہراساں؟ ان سب سوالات کے مفصل جواب جاننے کے لئے دیکھئیں ہمارا خصوصی پروگرام انداز جہاں آج ایران کے وقت کے مطابق 19:30 پر۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ Asia/Tehran
  •  آج، اندازجہاں میں بریگیڈیئرجنرل فرزاد اسماعیلی سے خصوصی گفتگو

ایران نے ائیر ڈیفنس کے شعبے میں کیا ترقی کی ہے؟ ایران نے امریکی جارحیتوں کا کیسے اور کتنی بار منہ توڑ جواب دیا؟ ائیر ڈیفنس کے شعبے میں امریکا، ایران سے کیوں ہے ہراساں؟ ان سب سوالات کے مفصل جواب جاننے کے لئے دیکھئیں ہمارا خصوصی پروگرام انداز جہاں آج ایران کے وقت کے مطابق 19:30 پر۔

آرمی چیف کے سینئیر مشیر بریگیڈیئر جنرل فرزاد اسماعیلی 
 
انداز جہاں - بریگیڈیئر جنرل فرزاد اسماعیلی کا انٹرویو/ خصوصی پروگرام
2019 /02/ 06

قابل ذکر ہے کہ سن 2017 میں بھی بریگیڈيئر جنرل فرزاد اسمائیلی سحر اردو ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دے چکے ہیں