-
آج، اندازجہاں میں بریگیڈیئرجنرل فرزاد اسماعیلی سے خصوصی گفتگو
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷ایران نے ائیر ڈیفنس کے شعبے میں کیا ترقی کی ہے؟ ایران نے امریکی جارحیتوں کا کیسے اور کتنی بار منہ توڑ جواب دیا؟ ائیر ڈیفنس کے شعبے میں امریکا، ایران سے کیوں ہے ہراساں؟ ان سب سوالات کے مفصل جواب جاننے کے لئے دیکھئیں ہمارا خصوصی پروگرام انداز جہاں آج ایران کے وقت کے مطابق 19:30 پر۔
-
ایران کی مسلح افواج کی قدردانی
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
باصلاحیت اور نوجوان افرادی قوت ملک کا سرمایہ ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۹رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز بری فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفینس ہیڈکوار کے افسروں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ملکی اور عالمی سطح کے سائنس اور ٹیکنالوجیکل مرکز میں کام کرنے والے ایران کے باصلاحیت سپوت قابل فخر سرمایہ ہیں۔
-
فرزاد اسماعیلی
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶فرزاد اسماعیلی
-
ایران مسافر طیاروں کے گزرنے کا محفوظ کوریڈور
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴ایران کی بری فوج کے خاتم الانبیا ایئرڈیفینس ہیڈکوارٹر کے سربراہ نے ایران کی فضائی حدود کو مشرق وسطی جانے والے مسافر طیاروں کے لیے بہترین اور محفوظ ترین فضائی راستہ قرار دیا ہے۔
-
داعش کے حامی ایران سے پنجہ آزمائی نہ کریں
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶ایران کی بری فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ داعش اور اس کے حامی ایران سے پنجہ آزمائی کی کوشش نہ کریں۔