امریکی کٹھپتلی ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i343751-امریکی_کٹھپتلی_کارٹون
خود کو ایران کا شاہ سمجھنے اور کہلانے والے محدمد رضا پہلوی کی حیثیت ایک کٹھپتلی سے بڑھ کر نہیں تھی۔حد تو یہ تھی کہ سفیر جیسا ہر امریکی عہدے دار خود کو ایران میں ’’شاہ ایران‘‘ سے برتر و بالاتر سمجھتا تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )