ایران نے ایک بار پھر دہشتگردوں کو دھول چٹائی ! - ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i351772-ایران_نے_ایک_بار_پھر_دہشتگردوں_کو_دھول_چٹائی_!_ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈرون،میزائل اور توپ یونٹوں نے عراقی کردستان کے سرحدی علاقے کے قریب آپریشن کر کے دسیوں دہشتگردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۳ Asia/Tehran

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈرون،میزائل اور توپ یونٹوں نے عراقی کردستان کے سرحدی علاقے کے قریب آپریشن کر کے دسیوں دہشتگردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

واضح رہے کہ یہ آپریشن حال ہی میں انجام پانے والی تخریبی اور دہشتگردانہ کاروائیوں کے جواب میں کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی کمانڈر اور دو سپاہی شہید ہو گئے تھے۔