تہران،کشمیر کے حامی "اقوام متحدہ دفتر" کے سامنے! - تصاویر/ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i353638-تہران_کشمیر_کے_حامی_اقوام_متحدہ_دفتر_کے_سامنے!_تصاویر_ویڈیو
کشمیر کے سلسلے میں حکومت ہند کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف آج پیر کے روز تہران میں دفتر اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت کرتے ہوئے حکومت ہند کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ Asia/Tehran

کشمیر کے سلسلے میں حکومت ہند کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف آج پیر کے روز تہران میں دفتر اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت کرتے ہوئے حکومت ہند کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے سلسلے میں اپنی انسانی اور اخلاقی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔