ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز / ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i355366-ایران_میں_نئے_تعلیمی_سال_کا_آغاز_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران میں کل 22 ستمبر کو نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر ملک بھر کے تمام پرائمری اسکولوں میں ہر سال کی طرح پہلی کلاس کے طلباء و طالبات کے لئے جشن کا اہتمام کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran