ایران،فوجی یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i357050-ایران_فوجی_یونیورسٹی_میں_پاسنگ_آؤٹ_پریڈ
تہران؛رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو خاتم الانبیا ایئرڈیفینس یونیورسٹی میں تربیت پانے والے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کیا۔ اس موقع رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کسی ملک کو جو سب سے بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ اس ملک کی سلامتی اور امن وامان کو سلب کرلیا جائے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran
  • ایران،فوجی یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ