ایران میں کورونا کے خلاف مہم، کورونا کو شکست دیں گے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i363023-ایران_میں_کورونا_کے_خلاف_مہم_کورونا_کو_شکست_دیں_گے_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم پوری طاقت کے ساتھ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم پوری طاقت کے ساتھ جاری ہے۔

ایران میں کورونا کے خلاف شدید مہم کی وجہ سے کافی کنٹرول ہو گیا اور اب ایران سے تقریبا یہ وائرس ختم ہی ہو رہا ہے۔