ایران میں نمازِ عید الفطر کی جھلکیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i366540-ایران_میں_نمازِ_عید_الفطر_کی_جھلکیاں
ایک مہینے کی عبادت و بندگی، راز و نیاز اور روزہ داری کے بعد ایران میں آج اتوار کے روز عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر صوبائی مراکز اور دارالحکومت میں نماز عید کے مرکزی اجتماعات تو نہیں ہوئے ہیں تاہم سماجی فاصلے اور طبی ضابطوں کا خیال رکھتے ہوئے شہروں اور بستیوں کی مقامی مساجد یا انکے قرب و جوار میں نماز عید ادا کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲ Asia/Tehran