-
عید کے مبارک موقع پر ایران کے صدر کی پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
برصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 31 مارچ، 2025 پیر کے دن عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
اگر آپ عید منا رہے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں، عید کے نئے کپڑے پہنے غزہ کے معصوم بچوں پر دہشتگرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جارح اسرائیلی فوج نے عیدالفطر کے پورے دن غزہ کے عوام کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور اس عید کا کوئی احترام نہیں کیا۔
-
عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الفطر کے اپنے پہلے خطبے میں رمضان المبارک کو خدا کی ایک عظیم نعمت، اور خدا سے تقرب، تقوائے الہی کے حصول، تزکیہ نفس اور حیات معنوی کی تجدید کا ایک قیمتی موقع قرار دیا۔
-
عید الفطر کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹آج پیر کی صبح کو عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی۔ جس میں ملک کے اعلی حکام سمیت لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر + ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴تہران کی نمازعید الفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ایران: نماز عید فطر میں شرکت کرنے کےلئے امام خمینی عیدگاہ پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری + ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵تہران میں عید سعید فطر کی نماز صبح 8 بجے امام خمینی عیدگاہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
-
ایران کے صدر کا دنیا بھر کے مسلمانوں اور اسلامی حکومتوں کو عید فطر کے موقع پر پیغام
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مسلمانوں کے عظیم جشن عیدالفطر کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔
-
ایران میں عید کا چاند نظر آیا، پیر کو پورے ملک میں ادا ہو گی نماز
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور اس بناء پر پیر کو پہلی شوال اور عید سعید فطر ہے ۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اتوار ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں شام کو ماہ شوال کا چاند دکھائی دے دیا گیا ہے لہذا کل بروز پیر، عید سعید فطر کا اعلان کیا جاتا ہے۔