لوٹ آئے پروانے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i366654-لوٹ_آئے_پروانے_ویڈیو
۶۹ روز بند رہنے کے بعد جب مقامات مقدسہ کو دوبارہ کھولا گیا تو شمع اہلبیت کے بے قرار پروانے بڑی تیزی کے ساتھ اپنی شمع کی جانب واپس لوٹے اور دو ماہ سے دلوں میں گھر کئے ہوئے درد فرقت کا خوب جم کر مداوا کیا۔ سولہ مارچ کو کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ایران میں تمام مقامات مقدسہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر اب پیر کے روز سے سبھی مقدس مقامات زائرین کے لئے کھول دئے گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴ Asia/Tehran