آئیے معصومہ قم کی زیارت کریں + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i368111-آئیے_معصومہ_قم_کی_زیارت_کریں_ویڈیو
یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت اور گیارہ ذی القعدہ آپ کے بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اسی مناسبت سے ان ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے.
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ Asia/Tehran

یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت اور گیارہ ذی القعدہ آپ کے بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اسی مناسبت سے ان ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے.

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی مناسبت پر حضرت فاطمہ معصومہ کے حرم پر نصب پرچم کو بھی ایک عظیم الشان تقریب کے دوران تبدیل کر دیا گیا۔ 

حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں