-
ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
ایران: قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی "راہ مقاومت" کے زیرعنوان سیمینار کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد اسلامی مزاحمتی تحریک کی اہمیت اور دینی و ملی شناخت کی حفاظت پر زور دینا تھا۔
-
ایران کے صدارتی امیدوار: ہم بہترین افراد کو ایرانی قوم کی خدمت کے لئے پیش کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی مہم تیز ہوگئی ہے اور سبھی امیدوار جلسے ، میٹنگوں اور سوال و جواب کے مختلف پروگراموں میں شرکت کے ساتھ ہی ٹی وی مناظروں کی تیاریوں میں بھی مصروف ہیں
-
ایران کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی مقدس شہر قم میں مراجع اور علما سے ملاقات + تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈاکٹر مسعود پزشکیان 15 جون ہفتہ کے روز مقدس شہر قم کا سفر کیا، اپنے انتخابی دفتر کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی حضرت معصومہ (س) کے روضہ کی زیارت کی اور کچھ مراجع اور علما سے ملاقات کی۔
-
تئیس ربیع الاول: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد کا دن
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا 23ریبع الاول کو قم میں داخل ہوئیں اور ان کے وجود کے خیروبرکت سے قم نے دنیا میں ایک خاص علمی ، مذہبی شہر کی حیثیت حاصل کی اور علوم محمد و آل محمد سارے دنیا میں پھیلے۔
-
آئیے معصومہ قم کی زیارت کریں + ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت اور گیارہ ذی القعدہ آپ کے بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اسی مناسبت سے ان ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے.
-
ایران اسلامی حضرت فاطمہ معصومہ(س) کے غم میں سوگوار و عزادار
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شب وفات کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
بارگاہ کریمہ سے آستان رؤف تک ۔ تصاویر
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۰حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ اور آپ کے برادر بزرگوار حضرت رؤف امام رضا علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر قم سے ایک پاپیادہ کاروان نے مشہد مقدس کا رخ کیا ہے۔
-
ولادت حضرت معصومہ اور یوم دختر مبارک ہو
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مشہد و کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا سوگ اور ماتم
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔