دشمن گھبراتا ہے ایران کی ان ابابیلوں سے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i375866-دشمن_گھبراتا_ہے_ایران_کی_ان_ابابیلوں_سے!_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس اس وقت اپنے مومن انجینئروں اور سائنسدانوں کے بنائے ہوئے مختلف قسم کے ہزاروں ڈرونز کا ایک عظیم لشکر موجود ہے جسے ملک میں جابجا دشمن کی ممکنہ حماقت کا جواب دینے کے لئے ہمیشہ تیار رکھا جاتا ہے۔ ان ڈرونز کی توانائیاں اس قدر ہیں کہ ہر دشمن پر لرزہ طاری ہو جائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ Asia/Tehran