نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات کا اہتمام ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i377967-نرسوں_کی_قدردانی_کے_لئے_خصوصی_تقریبات_کا_اہتمام_ویڈیو
اس بار پیکر صبر و ایثار، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت اور نرس ڈے کچھ الگ ہی شان سے منایا گیا۔ اس سال کورونا کے دور میں اسپتالوں اور طبی مراکز میں سرگرم عمل طبے علمے بالخصوص نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳ Asia/Tehran
  • نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات کا اہتمام ۔ ویڈیو

اس بار پیکر صبر و ایثار، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت اور نرس ڈے کچھ الگ ہی شان سے منایا گیا۔ اس سال کورونا کے دور میں اسپتالوں اور طبی مراکز میں سرگرم عمل طبے علمے بالخصوص نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔

تہران/ ’امام خمینی (رح) اسپتال‘ کے احاطے میں ’’قرنطینہ‘‘ نام سے ایک خوبصورت ترانہ پڑھا گیا
 
شیراز/ ’نمازی اسپتال‘ میں نرسوں کی قدردانی کے لئے منعقدہ خصوصی تقریب و جشن کی کچھ جھلکیاں