دنیا بھلا نہیں پائے گی قاسم سلیمانی کو!۔ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i378388-دنیا_بھلا_نہیں_پائے_گی_قاسم_سلیمانی_کو!_ویڈیوز
دنیا میں کروڑوں انسانوں کے دلوں میں شہید جنرل سلیمانی کی محبت گھر کئے ہوئے ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶ Asia/Tehran
  • دنیا بھلا نہیں پائے گی قاسم سلیمانی کو!۔ ویڈیوز

دنیا میں کروڑوں انسانوں کے دلوں میں شہید جنرل سلیمانی کی محبت گھر کئے ہوئے ہے۔

ایران ہو یا عراق و شام، فلسطین ہو یا پھر مغربی و عربی سامراج کے خلاف ڈٹا ہوا یمن، بر صغیر کی بات ہو یا یورپی و مغربی و افریقی ممالک کا ذکر، سبھی جگہ فرزند انقلاب اسلامی، مکتب خمینی (رہ) کے پروردہ، نظام اسلامی کے سپاہی، سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے چرچے تھے اور سبھی انہیں ایک باعمل، مرد میداں، جری، مدبر اور ایک باوفا دوست سمجھتے تھے اور انکی شہادت کو سبھی نے اپنا نقصان تصور کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انکی شہادت نے دنیا بھر کو متلاطم کر دیا۔

 

یہ بھی دیکھئے: ایک انقلابی جنرل کی عوام میں محبوبیت+ ویڈیو