قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب، اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i381268-قائد_انقلاب_اسلامی_کا_اہم_خطاب_اہم_قومی_و_عالمی_مسائل_پر_روشنی_ڈالی
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج قوم سے براہ راست اپنے خطاب میں اہم قومی و عالمی مسائل پر روشی ڈالی۔ یہ خطاب ۲۹ بہمن سنہ ۱۳۵۶ ہجری شمسی مطابق ۱۸ فروری ۱۹۷۸ کو ایران کے شہر تبریز میں ہونے والے یادگار عوامی قیام کی سالگرہ کے موقع پر انجام پایا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ Asia/Tehran