الیکٹرانک جنگ میں ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i386753-الیکٹرانک_جنگ_میں_ایران_نے_کیا_طاقت_کا_مظاہرہ_ویڈیو
سپر آسمان-1400 نامی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز شروع ہوگئیں۔ ان فوجی مشقوں میں ایران کی مسلح افواج کے تمام ڈویژنز کی الیکٹرانک جنگ کی اسٹریٹجک یونٹس شرکت کر رہی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵ Asia/Tehran

سپر آسمان-1400 نامی مشترکہ فوجی مشقیں منگل کے روز شروع ہوگئیں۔ ان فوجی مشقوں میں ایران کی مسلح افواج کے تمام ڈویژنز کی الیکٹرانک جنگ کی اسٹریٹجک یونٹس شرکت کر رہی ہیں۔

یہ مشترکہ فوجی مشقیں ایران کے مرکز میں واقع صوبہ اصفہان میں منعقد ہو رہی ہیں۔ 

ان فوجی مشقوں میں  زمینی اور فضائیہ کی ریپیڈ ایکشن فورس، ایئرڈیفنس اور بحریہ یونٹ شرکت کر رہی ہیں۔