ایران بھر میں سید ابراہیم کے حامیوں کا جشن
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i388225-ایران_بھر_میں_سید_ابراہیم_کے_حامیوں_کا_جشن
ایران کے نو منتخب صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کے بعد ایران بھر میں انکے حامیوں نے ایران کے مختلف شہروں منجملہ تہران، اصفہان، قم، مشہد اور کرمانشاہ میں سڑکوں پر نکل کر نہایت پر جوش انداز میں جشن منایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹ Asia/Tehran
  • ایران بھر میں سید ابراہیم کے حامیوں کا جشن