وسطی ایشیائی مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i393802-وسطی_ایشیائی_مقابلوں_میں_ایران_کا_طلائی_تمغہ
ایرانی کھلاڑی محمد عبد شہری نے دوڑ کے وسطی ایشیا کے مقابلوں میں سونے کا طمغہ حاصل کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳ Asia/Tehran
  • وسطی ایشیائی مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ

ایرانی کھلاڑی محمد عبد شہری نے دوڑ کے وسطی ایشیا کے مقابلوں میں سونے کا طمغہ حاصل کیا ہے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں جاری وسطی ایشیائی مقابلوں میں پندرہ سو میٹر کی دوڑ میں ایرانی کھلاڑی محمد عبدشہری نے مقررہ فاصلہ چار منٹ، چار سیکنڈ اور اناسی ملی سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ان مقابلوں میں قزاقستان کے عمر ایبول نے دوسری اور ازبکستان کے راشد مموروف نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔