-
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۶پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوگیا، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔
-
ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۰ازبکستان کے صدر شوکت مرزیا یوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۲آج تہران، افغانستان کے بارے میں علاقائی اور پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس کا میزبان ہے۔
-
کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے "افغانستان کے حالات کا جائزہ" کے موضوع پر افغانستان کے بارے میں آج تہران میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا ہے۔
-
تہران میں افغانستان کے بارے میں اہم علاقائی نشست کا انعقاد: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے بارے میں اگلے ہفتے تہران میں علاقائی نشست کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان 90 میلن ڈالر کا تجارتی معاہدہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵ایران اور افغانستان نے اپنے باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے نوے ملین ڈالر کے معاہدے پر دسخط کئے ہیں۔
-
ہندوستان: تاریخی شہر لکھنؤ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرلیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو نے ہندوستان کے معروف تاریخی شہر لکھنؤ کو گیسٹرونومی (Gastronomy) کے شعبے میں تخلیقی شہر قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو، (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن فریم ورک کی جلد تکمیل پر اتفاق کیا گیا۔
-
تائیکوانڈو کے عالمی مقابلے میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیاں
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱چین کے "تائی آن" شہر میں دنیا کے 491 تائیکوانڈو کے کھلاڑی اکٹھا ہوکر ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
چیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران کے لیے روانہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہ ای جو شنگھائی تعاون تنظیم کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے سلسلے میں ہانگژو گئے ہوئے تھے، اجلاس ختم ہونے کے بعد تہران کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔