ایران کے عظیم ریسلر ایک معمولی نوجوان سے ہار گئے+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran
ایران کے فری اسٹائل ریسلر حسین یزدانی نے ناروے میں دھماکے دار واپسی کی اور اب وہ ایران میں ہیں اور ایران کے متعدد شہروں اور قصبوں میں موجود فری اسٹائل ریسلنگ کے لئے بہت کام کر رہے ہیں۔
اسی تناظر میں وہ ایک کشتی کے میدان پر گئے اور ان کا مقابلہ وہاں موجود ایک معذور جوان سے ہوگیا۔
اس معذور نوجوان نے عالمی چیمپیئن کو ایسے شکست دی کی وہاں موجود سارے لوگ تالیاں بجانے لگے۔
ٹیگس