ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نئی دہلی پہنچ گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i395959-ایران_کی_اعلی_قومی_سلامتی_کونسل_کے_سیکریٹری_نئی_دہلی_پہنچ_گئے
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نئی دہلی پہنچ گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵ Asia/Tehran
  • ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نئی دہلی پہنچ گئے

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نئی دہلی پہنچ گئے۔

ایڈمیرل علی شمخانی علاقائی سیکورٹی اجلاس میں شرکت کے لئے نئی دہلی گئے ہیں۔ یہ اجلاس بدھ کو منعقد ہوگا جس میں ایران، روس، ہندوستان، قزاقستان ، ترکمنستان، ازبکستان، تاجکستان اور قرقیزستان حصہ لیں گے۔