تین ایرانی پہلوان عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i397181-تین_ایرانی_پہلوان_عالمی_درجہ_بندی_میں_پہلے_نمبر_پر
تین ایرانی پہلوان گریکو رومن کشتی کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷ Asia/Tehran
  • تین ایرانی پہلوان عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر

تین ایرانی پہلوان گریکو رومن کشتی کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔

یونائیڈ ورلڈ ریسلنگ کی تازہ درجہ بندی کے مطابق ایرانی پہلوان میثم دلخانی ، محمد رضا گرائی اور علی اکبر یوسفی اپنی اپنی صف میں پہلے نمبر پر ہیں۔

محمد رضا دلخانی ناروے میں ہونے والے عالمی میں مقابلوں میں اپنے گروپ میں چیمپین بنے، محمد رضا گرائی نے ٹوکیو المپک اور ناروے کپ میں چمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ علی اکبر یوسفی نے بھی ناروے کپ میں ایک سو تیس کلوگرام کے ایونٹ میں چیمپین شپ اپنے نام کی۔