ایشین لیگ چیمپیئنز میں ایران کے گول کیپر کا بہترین مقام
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i397296-ایشین_لیگ_چیمپیئنز_میں_ایران_کے_گول_کیپر_کا_بہترین_مقام
ایران کی ٹریکٹر فٹبال ٹیم کے گول کیپر نے ایشین چیمئنزلیگ میں بہترین مقام حاصل کر لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰ Asia/Tehran
  • ایشین لیگ چیمپیئنز میں ایران کے گول کیپر کا بہترین مقام

ایران کی ٹریکٹر فٹبال ٹیم کے گول کیپر نے ایشین چیمئنزلیگ میں بہترین مقام حاصل کر لیا۔

فارس خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی سائٹ کے مطابق ایشینچیمپیئنز لیگ  دو ہزار اکیس کے بہترین گول کیپر کی حیثیت سے ایران کی ٹریکٹر ٹیم کے نامور گول کیپر محمد رضا اخباری نے چوّن فیصد سے زائد ووٹ حاصل کر کے ایشین چیمپئنز لیگ کے بہترین گول کیپر ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

انھوں نے یہ مقام الہلال ٹیم کے گول کیپر عبداللہ المایوف پر برتری کے ساتھ حاصل کیا۔