پیرا ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i397317-پیرا_ویٹ_لفٹنگ_کے_عالمی_مقابلوں_میں_ایران_کو_سونے_کا_تمغہ_ویڈیو
پیرا ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ حاصل ہو گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۲ Asia/Tehran
  • پیرا ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ+ ویڈیو

پیرا ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ حاصل ہو گیا ہے۔

ارنا نیوز کے مطابق سید حامد صلحی پور نے جارجیا میں جاری پیرا ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں یہ تمغہ حاصل کیا۔

ستانوے کلوگرام کی کیٹیگری میں سید حامد دوسو پچیس کلوگرام وزن اٹھانے میں کامیاب رہے اور اس طرح وہ سونے کے تمغے کے حقدار قرار پائے۔

اس سے قبل سید حامد سولہویں پیرالمپک مقابلوں میں دوسو پائیس کلوگرام وزن اٹھا کر دوسرے نمبر پر رہے تھے اور انہوں نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔