-
صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱صدرِ مملکت نے ملک کے تعلیم و تربیت سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں علم ودانش کے میدان میں نوجوانوں کی پیش رفت اور اس پیش رفت کے لئے سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران میں ریڈیولوجی کا شعبہ جدید ترین میڈیکل شعبوں میں تبدیل ہوچکا ہے: وزیر صحت
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر محمدرضا ظفرقندی نے بتایا ہے کہ ایک دور تھا جب پورے تہران شہر میں محض 2 ریڈیولوجی مراکز ہوا کرتے تھے لیکن ایران میں اس شعبے کی ترقی اب عالمی معیاروں کے مطابق بلکہ اس سے بھی بالاتر ہے۔
-
ایران بایو ٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایوان صدر کی بایو ٹیکنالوجی ترقیاتی کمیٹی کے سیکریٹری نے بتایا ہے کہ ایران بایوٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے
-
سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ایران کی نمایاں ترقی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتے ہوئے عالم اسلام میں بہتر پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایران کی ایک اور کامیابی، بغیر آپریشن دل کی رگوں کو کھولیں گے ایرانی ڈاکٹر
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳امراض قلب کے علاج پر چوبیسویں کانگریس کے چیئرمین نے بغیر آپریشن کے دل کی رگیں کھولنے کی نئی روش ایجاد کرنے میں ایران کی کامیابی کی خبر دی ہے۔
-
تہران میں پروگرسیو سائنس فیسٹیول
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
دستکاری کا عالمی ایوارڈ ایرانی خاتون کے نام
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷انٹرنیشنل ہینڈکرافٹس ایوارڈ دوہزار اکیس ایران کی ایک فنکار خاتون نے اپنے نام کر لیا۔
-
لاہور میں اسلامی فن و ہنر کی بین الاقوامی نمائش
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی فن و ہنر کی ایک بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
امریکہ کا خلائی آپریشن ناکام رہا ۔ ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱امریک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے بنائے ہوئے starship SN1 نامی فضائی شٹل کی پرواز پریشر ٹسٹ کے دوران ناکام رہی اور وہ آسمان کی جانب فائر کئے جانے کے فورا بعد اپنے پیڈ پر پی پھٹ کر زمیں بوس ہو گیا۔
-
ایران؛ ایٹمی صنعت کی انچاسویں نمائش کاآغاز
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷ایرانی ایٹمی صنعت میں ہونے والی پیشرفت کے بارے میں انچاسویں نمائش ساوہ سٹی میں شروع ہوگئی ہے۔