دستکاری صنعت در اصل فن اور صنعت کا مجموعہ ہے جو ہر کسی ملک کی ثقافت، صنعت اور وہاں کے باسیوں کی مہارت اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
انٹرنیشنل واٹرکلر سوسائٹی ایوڈ اسٹوڈیو ( IWS AVID STUDIO) کا پہلا بین الاقوامی پینٹنگ فیسٹول تہران میں شروع ہوگیا ہے۔
تیرہ ایرانی مصور، اسپین میں ہونے والے بلونا السٹرینشن ایگزیبیشن کے فائنل میں پہنچ گئے۔
انٹرنیشنل ہینڈکرافٹس ایوارڈ دوہزار اکیس ایران کی ایک فنکار خاتون نے اپنے نام کر لیا۔
پاکستان کے شہر لاہور میں اسلامی فن و ہنر کی ایک بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔
مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول منعقد ہوا جس میں فنکاروں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اس فیسٹیول کے پہلے دن بارہ شو پیش کیئے گئے۔
ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی کی ایک لاثانی سینڈ آرٹ جس میں انہوں نے ریت کے ذروں سے اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے ’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا ہے۔