اسلامک سالیڈیرٹی گیمز: ایرانی ویٹ لفٹر بھی پیش پیش رہے (ویڈیوز)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i409824-اسلامک_سالیڈیرٹی_گیمز_ایرانی_ویٹ_لفٹر_بھی_پیش_پیش_رہے_(ویڈیوز)
ترکی کے شہر قونیا میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کے خاتون اور مرد ویٹ لفٹروں نے بھی اپنے جوہر دکھائے اور رنگ برنگے تمغے حاصل کئے جن میں تین طلائی اور سونے کے تمغے شامل ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷ Asia/Tehran
  • اسلامک سالیڈیرٹی گیمز: ایرانی ویٹ لفٹر بھی پیش پیش رہے (ویڈیوز)

ترکی کے شہر قونیا میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کے خاتون اور مرد ویٹ لفٹروں نے بھی اپنے جوہر دکھائے اور رنگ برنگے تمغے حاصل کئے جن میں تین طلائی اور سونے کے تمغے شامل ہیں۔

ایرانی ویٹ لفٹر رضا بیرانوند ۔ گولڈ میڈلسٹ ۔ کیٹیگری 94 کلوگرام
 
ایرانی ویٹ لفٹر رسول معتمدی ۔ گولڈ میڈلسٹ ۔ کیٹیگری 102 کلوگرام
ایرانی ویٹ لفٹر الہام حسینی ۔ گولڈ میڈلسٹ ۔ کیٹیگری 81 کلوگرام