بِرِسبین میں تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک آسٹریلیا نے سات وکٹوں کے نقصان پر چار سو پانچ رن بنالئے
اسلامی سولڈیرٹی گیمز میں ایرانی خواتین والی بال ٹیم کی بڑی کامیابی، سلور میڈل جیت کر 56سالہ طلسم توڑڈالا۔
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور ایران کے کھلاڑیوں نے کھیل کے مختلف شعبوں میں مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے ہیں۔
ترکی کے شہر قونیا میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کے خاتون اور مرد ویٹ لفٹروں نے بھی اپنے جوہر دکھائے اور رنگ برنگے تمغے حاصل کئے جن میں تین طلائی اور سونے کے تمغے شامل ہیں۔
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔
اسلامی یکجہتی کھیلوں کا پانچواں دور ان دنوں ترکیہ کے شہر قونیہ میں جاری ہے جس میں اب تک ایرانی کھلاڑی مختلف شعبوں میں کامیابیاں حاصل کر کے دسیوں رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔
اسلامی یک جہتی کھیلوں کے چوتھے دن بھی ایران نے مختلف شعبوں میں رنگ برنگے تمغے حاصل کئے۔
اسلامک سالیڈیریٹی مقابلوں کا سلسلہ ترکی میں جاری ہے جہاں ایران کی لڑکیوں کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے ترک کھلاڑیوں کو شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جبکہ ٹیبل ٹینس، تائکوانڈو اور کشتی کے میدان میں ایرانی کھلاڑی خوب چمکے۔