بیلا روس کے صدر کا پرجوش استقبال+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i419296-بیلا_روس_کے_صدر_کا_پرجوش_استقبال_ویڈیو
تہران کے دو روزہ دورے پر آئے بیلاروس کے صدر کا سعدآباد کامپلیکس میں پر جوش استقبال کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰ Asia/Tehran

تہران کے دو روزہ دورے پر آئے بیلاروس کے صدر کا سعدآباد کامپلیکس میں پر جوش استقبال کیا گیا۔

سحر نیوز/ ایران: گزشتہ رات بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پر اترے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ 

بیلاروس کے صدر آج صدر اور ملک کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔