صیہونیوں کو پھر یاد آئے گا خیبر+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i421991-صیہونیوں_کو_پھر_یاد_آئے_گا_خیبر_ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران نے خرمشہر ہی فتح کی مناسبت پر خیبر نامی میزائل کی رونمائی کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران نے خرمشہر ہی فتح کی مناسبت پر خیبر نامی میزائل کی رونمائی کی۔

اس کی رینج 2000 کلومیٹر ہے اور یہ 1500 کلوگرام وزنی زیادہ دھماکہ خیز وار ہیڈ سے لیس ہے اور یہ ٹیکٹیکل صلاحیت کا حامل ہے۔