-
شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب پر اٹھنے والے سوالوں پر ایرانی فوج کا جواب
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰ایران کی مسلح افواج کے کمیونیکیشن سینٹر نے ایک بیان میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب کے بارے میں شکوک و شبہات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ پیچیدہ موسم اور خطے کے جغرافیائی حالات تھے۔
-
اسرائیل نے ایک بار پھر کیا جھوٹا دعویٰ شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے پیچھے اس کا ہاتھ، لبنان میں ہوئے دھماکوں کے بعد اٹھتے سوال!
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲لبنان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد دہشتگرد صیہونی حکومت سے وابستہ سماجی نیٹ ورک کے اکاؤنٹس نے ایران کے اندر رائے عامہ کو متاثر کرنے کے لیے غلط رپورٹیں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
ایران کے شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری، موسم کی خرابی حادثے کی وجہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔
-
شہید صدر رئیسی کی اہلیہ نے دنیا کے مختلف ممالک کی خاتون اول کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے مختلف ممالک کے کچھ صدور کی ازواج کی طرف سے اظہار ہمدردی اور تعزیتی پیغامات کا جواب دیا ہے۔
-
شہید رئیسی کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ وہ عوامی تھے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے شہید رئیسی کی حکومت کو کام، امید اور فعال حکومت قرار دیا ہے۔
-
ایران: ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔
-
ہندوستان کے عوام کے دل میں بستے ہیں شہید صدر رئیسی، دہلی سے لکھنؤ تک شہدائے خدمت کو پیش کی گئی خراج عقیدت
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
-
ایران، شہید رئيسی کی پہل کی وجہ سے شنگھائی تنظیم کے فیصلوں میں شریک، باقری
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی حکومت کے اقدام کی بدولت ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے فیصلوں میں شریک ہے۔
-
پاکستان میں شہدائے خدمت کا چالسیواں، شہید رئيسی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران کے شہید صدر اور ان کے ہمراہ شہداء کے چالیسویں کی مناسبت سے منگل کی شب اسلام آباد میں ایک اجتماع منعقد ہوا جس کی میزبانی اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے کی، جس میں پاکستان کی کئی سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
ایران: ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی