سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i424712-سپاہ_پاسداران_انقلاب_اسلامی_کے_کمانڈرز_کی_رہبر_معظم_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز نے آج بروز جمعرات ، حسینیہ امام خمینی ؒ تہران میں، رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲ Asia/Tehran
  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز نے آج بروز جمعرات ، حسینیہ امام خمینی ؒ تہران میں، رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔

سحرنیوز/ ایران: تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز کی رہبر معظم انقلاب سے سالانہ ملاقات آج حسینیہ امام خمینی ؒ تہران میں ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ سالانہ ملاقات کرونا وبا کی وجہ سے گزشتہ سالوں میں منعقد نہیں ہو پائی تھی اور اس سال یہ ملاقات انجام پائی ہے۔ یاد رہے کہ رھبر معظم انقلاب سے سپاہ پاسداران انقلاب کی آخری ملاقات شھید قاسیم سلیمانی کی موجودگی میں چند سال پہلے ہوئی تھی۔ اس ملاقات کی مزید تفصیلات جلد ہی پیش کی جائيں گی-