کرمان کے عوام گلزار شہدا قبرستان کی جانب رواں دواں (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i429254-کرمان_کے_عوام_گلزار_شہدا_قبرستان_کی_جانب_رواں_دواں_(ویڈیو)
جمعرات کو ایران کے شہر کرمان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شہید قاسم سلیمانی کے مزار اور گلزار شہدا قبرستان پہنچے۔ گزشتہ روز یہاں دو شدید دھماکے ہوئے تھے جن میں 84 افراد شہید اور 211 زخمی ہوگئے تھے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵ Asia/Tehran