شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433503-شام_کی_حکومت_نے_تین_روزہ_عوامی_سوگ_کا_اعلان_کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کے بعد شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ Asia/Tehran
  • شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا