ایران ایکسپو 2025 بین الاقوامی نمائش + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i443793-ایران_ایکسپو_2025_بین_الاقوامی_نمائش_ویڈیو
یہ نمائش پچاس ہزار مربع میٹر رقبے پر منعقد کی گئی ہے، اس نمائش میں سات قسم کی مصنوعات بشمول فوڈ انڈسٹریز، زراعت، ماہی گیری، ادویات، طبی آلات، تعمیراتی صنعت، پیٹرو کیمیکلز اور ٹیکنیکل انجینئرنگ کی خدمات شامل ہیں۔ اس بین الاقوامی نمائش میں دنیا کے سو سے زائد ممالک شریک ہیں۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸ Asia/Tehran