-
ایران کی اب تک کی سب سے بڑی پیداواری اور صنعتی مراکز کی نمائش ایران ایکسپو 2025 اختتام پذیر ہوگئی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ایران ایکسپو 2025 میں 2 ہزار ایرانی کمپنیوں کے علاوہ 100 سے زیادہ ملکوں کے تاجروں نے شرکت کی تھی۔
-
ایران ایکسپو 2025 + ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰تہران میں ایران ایکسپو دو ہزار پچیس جاری ہے جس میں ایران کی برآمداتی توانائیوں کے نمائش کے ساتھ ہی تجارتی کانفرنسوں اور نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ایران ایکسپو دو ہزار پچیس اٹھائیس اپریل کو تہران میں شروع ہوئی جو جمعہ دو مئی تک جاری رہے گی۔
-
ایران ایکسپو 2025، غیرملکی وفود اور ایران کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲ایران ایکسپو دو ہزار پچیس کےدوران متعدد غیرملکی وفود اور ایران کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ایران ایکسپو 2025 بین الاقوامی نمائش + ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸یہ نمائش پچاس ہزار مربع میٹر رقبے پر منعقد کی گئی ہے، اس نمائش میں سات قسم کی مصنوعات بشمول فوڈ انڈسٹریز، زراعت، ماہی گیری، ادویات، طبی آلات، تعمیراتی صنعت، پیٹرو کیمیکلز اور ٹیکنیکل انجینئرنگ کی خدمات شامل ہیں۔ اس بین الاقوامی نمائش میں دنیا کے سو سے زائد ممالک شریک ہیں۔
-
پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ایران ایکسپو 2025 میں شریک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی، سوشل ویلفئیر منسٹر اور ڈپٹی منسٹر آف کامرس پر مشتمل ایک وفد ایران کی 7ویں ایکسپورٹ پوٹینشل ایگزیبیشن (ایکسپو 2025) میں شریک ہے۔