ایرانی تیل کی صنعت میں تاریخی پیش رفت، 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i447694-ایرانی_تیل_کی_صنعت_میں_تاریخی_پیش_رفت_7_سالہ_ریکارڈ_ٹوٹ_گیا
وزیر پیٹرولیم حسن پاک نژاد نے بتایا ہے کہ سن 2018 سے لیکر اب تک ایران کے خام تیل کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔
(last modified 2025-09-30T02:13:27+00:00 )
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۹ Asia/Tehran
  • ایرانی تیل کی صنعت میں تاریخی پیش رفت، 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

وزیر پیٹرولیم حسن پاک نژاد نے بتایا ہے کہ سن 2018 سے لیکر اب تک ایران کے خام تیل کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔

 سحرنیوز/ایران:  وزیر پیٹرولیم نے بتایا کہ On-shore پیداوار کی شرح میں گزشتہ 7 سال کے دوران کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔

حسن پاک نژاد نے بتایا کہ اس کے علاوہ پرانے کوؤں کو بحال کرنے اور آزادگان آئل فیلڈ پر کام کے آغاز کے نتیجے میں بھی پیداوار کے حجم میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے خام تیل کی پیداوار کی شرح کو ایک شاندار ریکارڈ قرار دیا۔