-
ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۲ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے اقتصادی ناکہ بندی میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ "یقین رکھیں کہ ہمارے پاس صلاحیت ہے اور آپ اس کے نتائج دیکھیں گے۔"
-
ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں انسانی حقوق کونسل کے 63 ویں اجلاس میں ایران کے نمائندہ دفتر کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے بانیوں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵ایران میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کردیا۔
-
اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی وزیرجنگ کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے۔
-
امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آبنائے ہُرمُز کے موجودہ حالات کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف نے امریکہ کے وہم زدہ وزیر خزانہ کے دعوے پر دلچسپ طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی اور خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کے کمانڈر، جنرل عبداللٰہی نے کہا ہے جس قوم کا بھروسہ اللہ پر ہو، وہ ہمیشہ فاتح رہتی ہے۔
-
امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں بلا تاخیر سخت ترین اور المناک ترین جواب ملے گا۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵سپاہ پاسداران کی بحریہ نے مشکوک نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔