-
سپاہ : دشمنوں کے اتحادیوں کی بندرگاہووں کی طرف جہازوں کی رفت وآمد پر پابندی ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۲سپاہ پاسداران نے آبنائے ہرمز کے راستے دشمنوں کے اتحادیوں کی بندرگاہوں کی طرف رفت وآمد پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
اسکول پر حملہ اور حملے کا حکم دینے والوں کو سزا دی جائے: ایران کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی مذمت کیے جانے کے بعد، میناب کے اسکول پر حملہ اور حملے کا حکم دینے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدر ایران کا سپر اسٹور کا دورہ؛ روزمرہ کی اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور قیمتوں میں استحکام پر زور
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲ایران کے صدر مسعود پزشکیان نےآج اچانک ایک بڑے چین اسٹور (رفاہ) کا دورہ کیا اور عوام کو فراہم کی جانے والی بنیادی اشیاء کی دستیابی اور تقسیم کے نظام کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
دشمن کی فضائي حدود پر ہمارا قبضہ ہے، ایران پیچیدہ ترین صورتحال کے لیے تیار ہے، اعلی فوجی کمانڈر
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۰سحر عالمی نیٹ ورک کے مطابق ایران اور امریکہ‑اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے ستائیسویں دن سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور آرمی نے دشمن کے خلاف حملوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا ہے۔
-
جنگ کا 27 واں دن، سپاہ پاسداران اور ایرانی آرمی کا دشمن پر مسلسل میزائل اور ڈرون حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۷سحر عالمی نیٹ ورک کے مطابق ایران اور امریکہ‑اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے ستائیسویں دن سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور آرمی نے دشمن کے خلاف حملوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا ہے۔
-
زمینی حملے کے بارے میں ایرانی بری فوج کے کمانڈر کا انتبا،
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں امریکی فوجی نقل و حرکت میں اضافے اور مذاکرات کی درخواست کو واشنگٹن کے قول و فعل میں تضاد کی علامت قرار دیا ہے۔
-
"عراقچی: امریکی رويئے میں تضاد پایا جاتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے گفتگو۔
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں امریکی فوجی نقل و حرکت میں اضافے اور مذاکرات کی درخواست کو واشنگٹن کے قول و فعل میں تضاد کی علامت قرار دیا ہے۔
-
پزشکیان: امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران پر ہونے والی جارحیت کا فطری جواب
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے امریکی فوجی اڈوں پر حملے کو ایران پر ہونے والی جارحیت کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
جنرل شکارچی: آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے جیسی نہیں ہوگی، امریکہ کا پیچھا جاری رہے گا
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان جنرل شکارچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال اب پہلے جیسی نہیں رہے گی، اور اگر جنگ ختم بھی ہو جائے تو ایران اپنی شرائط کے بغیر امریکہ کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔
-
اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور"سقوط اسرائیل"
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰ایران کے نئے سلامتی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر کے عہدہ سنبھالتے ہی ان کی ثقافتی سرگرمیوں پر بھی خاص طور پر توجہ دی جا رہی ہے جس میں معروف کتاب" سقوط اسرائیل" کا ترجمہ و تدوین بھی شامل ہے۔