-
اگر انقلاب اسلامی نہ ہوتا تو آج نیل تا فرات کا صیہونی خواب پورا ہو چکا ہوتا!
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا، امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری و ساری ہے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو نام علی (ع) لینا بھی جرم ہوتا
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حتی نام علی (علیہ السلام) لینا بھی جرم ہوتا اور عوام نہج البلاغہ کو اپنے گھروں میں چھپا کر رکھتے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بڑی طاقتوں سے ٹکر لینے کی جرأت پیدا نہ ہوتی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایک قوم کا رہبر اتنی قوت و شجاعت سے دنیا کی بڑی طاقتوں کے سامنے یہ موقف اختیار نہ کرتا کہ ہم انتقام لیں گے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج عریانیت و بے حیائی کا بول بالا ہوتا
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو جتنی تیزی سے ایرانی سینما اور فارسی فلمیں بے حیائی کی حد پار کر رہی تھیں، آج عریانیت میں ایران کا سینیما امریکی سینیما کا مقابلہ کر رہا ہوتا۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا! (8) ۔ پوسٹر
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸تو آج مظلوموں اور حریت پسندوں کی رہائی کی امید نہ ہوتی !
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج یمن سعودی عرب کے مقابلے میں نہ ڈٹ پاتا
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۴اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو دنیا کا سب سے غریب عرب ملک یمن، ثروتمند ترین عرب ملک سے مقابلے کی جرأت نہ کرتا!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بھی معترض عوام نمک کے دریا میں غرق ہو رہے ہوتے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حکومت، اعتراض کرنے والوں کو نمک کے دریا میں غرق کر رہی ہوتی۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایران میں ان پڑھ لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۷اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو اب تک ملک کے آدھے سے زیادہ عوام جاہل اور ان پڑھ ہوتے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ملک ایران تقسیم ہو چکا ہوتا
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو ممکن تھا کہ ہم شہر تہران کو ملک تہران خطاب کرتے، جب بھی ہم کو دھمکی دیتے تو ہم کو اپنا ایک حصہ بخشنا پڑتا.
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج سامراج کے سامنے سر جھکا ہوتا
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴تو بادشاہ ایران کو مغرب کے سامنے سر تعظیم خم کئے دیکھتے مگر اعتراض کی جرآت نہ ہوتی !!!