مالدیپ کے صدر کی اسٹیمر میں دہماکہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i199079-مالدیپ_کے_صدر_کی_اسٹیمر_میں_دہماکہ
مالیدپ کے صدر کی اسٹیمر میں ہونے والے دہماکے کو دہشت گردی کی کاروائی سے تعبیر کیا جارہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۹ Asia/Tehran
  • مالدیپ کے صدر کی اسٹیمر میں دہماکہ
    مالدیپ کے صدر کی اسٹیمر میں دہماکہ

مالیدپ کے صدر کی اسٹیمر میں ہونے والے دہماکے کو دہشت گردی کی کاروائی سے تعبیر کیا جارہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مالدیپ کے پولیس حکام کے مطابق صدر عبداللہ یمین کی اسٹیمر میں دھماکے کے الزام میں دو فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔


ایوان صدر کے ترجمان محمد حسین شریف نے بتایا ہے کہ اس واقع میں صدر عبداللہ یمین مکمل طور سے محفوظ رہے تاہم ان کی اہلیہ فاطمہ ابراہیم کو معمولی زخم آئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق دہماکے کے نتیجے میں صدر کا ایک ذاتی محافظ بھی زخمی ہوگیا ہے۔