افغانستان میں داعش نے تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i200825-افغانستان_میں_داعش_نے_تیس_شیعہ_مسلمانوں_کو_اغوا_کرلیا_ہے
افغان ذرائع سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ داعش نے کابل قندھار شاہراہ پر تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۹ Asia/Tehran
  • افغانستان میں داعش نے تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔
    افغانستان میں داعش نے تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔

افغان ذرائع سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ داعش نے کابل قندھار شاہراہ پر تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یاد رہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے ابھی کچھ دن قبل افغانستان میں سات شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرنے کے بعد ان کے سر قلم کردیئے تھے۔