مظلوم جو ہار نہیں مانتے۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i271648-مظلوم_جو_ہار_نہیں_مانتے_ویڈیو
بحرین میں ایک طرف تو اپنے حقوق و شرف کے دفاع میں عوام کے مسلسل مظاہرے جاری ہیں اور دوسری جانب مسلح حکومتی نمکخواروں کی غنڈہ گردی۔حال ہی میں موت کی سزا پانے والے تین بے گناہ جوانوں کے جنازے ابھی تک انکے عزیزوں کے سپرد نہیں کئے گئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸ Asia/Tehran