عنقریب آزاد ہو جائے گا موصل ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i273332-عنقریب_آزاد_ہو_جائے_گا_موصل_تصاویر
گزشتہ ہفتے سے موصل کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن جاری ہے۔کچھ دن پہلے موصل کا ایئرپورٹ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے آزاد کرا لیا جو ایک بڑی کامیابی سمجھی جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran
  • عنقریب آزاد ہو جائے گا موصل ۔ تصاویر